Kinetronics Europe GmbH
Carl-Zeiss-Straße 11
53340 Meckenheim
جرمنی:
فون: 7095715 2225(0) 49+
ای میل:
info@centromat.de انٹرنیٹ:
www.centromat.de مینجنگ ڈائریکٹر: پیٹر مولر
رجسٹریشن کورٹ: بون ڈسٹرکٹ کورٹ
کمرشل رجسٹریشن نمبر: HRB 10657
EORI نمبر: DE 4615565
(اکنامک آپریٹرز رجسٹریشن اینڈ آئڈنٹیفیکیشن سسٹم) ٹیکس رجسٹریشن نمبر: 222/5710/1596
VAT شناختی نمبر، بمطابق سیکشن § 27 اے VAT ایکٹ: DE 813146230
D-U-N-S® 333294606
Authorized Economic Operator (AEO)
Registration number: DE/AEOI/112335
Kinetronics Europe GmbH has the following certifications:
DIN EN ISO 9001:2015
DIN EN ISO 14001:2015
DIN EN ISO 19600:2016
DIN EN ISO 37001:2018
SA 8000:2014
ذمہ داری
Kinetronics Europe GmbH ہماری ویب سائٹ کی دکھائی جانے والی معلومات کی درستگی، اس کے مکمل اور قابل اعتبار ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتی۔ Kinetronics Europe GmbH اور اسکے ذیلی ادارے ہماری ویب سائٹ تک پہنچنے یا اسے استعمال کرنے کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی نقصان، چاہے وہ بلاواسطہ ہو یا بالواسطہ، یا کسی کام کا نتیجہ ہو، سے بری الذمہ ہے۔
جملہ حقوق
ہماری ویب سائٹ پر موجودہ تمام معلومات اور مواد کے حملہ حقوق Kinetronics Europe GmbH، اس کے مجاز اداروں اور متعلقہ مالکان کے پاس ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود بیشتر مواد کے حقوق کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک قانون اور دیگر متعلقہ قوانین کے ذریعے محفوظ ہیں۔ بصورت دیگر جہاں ایسی کسی شرط کا اظہار نہ کیا گیا ہو وہ مواد آپ ذاتی استعمال کے لیے نقل کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس مواد میں تبدیلی و ترمیم، دوبارہ اشاعت، کسی تیسرے فریق کو حوالگی یا کاروباری مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔
دستیابی
ہماری خدمات کسی وارنٹی کے بغیر پیش کی جاتی ہیں۔ ہماری ویب سائٹ کی ہمیشہ دستیابی یقینی نہیں بنائی جا سکتی کیونکہ کسی خرابی، مرمت و دیکھ بھال اور دیگر حالات، جن پر ہمارا اختیار نہیں، کے باعث اس میں تعطل بھی آ سکتا ہے۔ ہمیاری ویب سائٹ کے معیار، فعالیت، دستیابی یا کارکردگی یا اس میں موجود مواد کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ ہم کسی بھی وقت اپنی ویب سائٹ پر موجود مواد میں تبدیلی و ترمیم، اسے ختم کرنے، اس تک رسائی محدود کرنے یا معطل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
اعلان برات
گو کہ ہم نے دیگر سائٹوں تک جانے والے مواد کو ہر ایم ایمکن طریقے سے چیک کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کی تمام ذمہ داری ان سائٹوں کو چلانے والوں پر عائد ہوتی ہے۔