قسم 9 فلینگ سپرٹ لیول
  قسم‭ ‬9
 
(سلپ اِن پائیووٹ سے فکس کرنا) اس سپرٹ لیول میں ایڈجسٹ ہونے والے سلپ اِن پائیووٹس ہوتے ہیں جو کہ مختلف قطر کے بولٹ کے سوراخوں کو فلینگ کرتے ہیں۔ ایڈجسٹ ہونے والی پانی کی سطح ایک پیمانے سے گھِری ہوتی ہے۔ اس سکیل میں دونوں: ڈگری اور انکلیشن کے فیصدی نشان ہوتے ہیں۔ اس میں کوئی بھی زاویہ طے کیا جا سکتا ہے اور اسے کسی اضافی حساب کتاب کے بغیر ہی پڑھا بھی جا سکتا ہے۔ اس طرح فلینگوں کو نہایت درستگی کے ساتھ سیدھا کیا جا سکتا ہے۔ میٹریل: اینوڈائز ایلومینیم
 
سائز 1 سائز 1اے سائز 2

لمبائی 300 ایم ایم، فلینگ کے سوراخ کا فاصلہ 35-190 ایم ایم سٹینڈرڈ سلپ اِن پائیووٹس کے ساتھ جو کہ 13-22 ایم ایم

وزن: 0,30 کلو گرام

اشاری سطح فکس کرنے کے لیے مقناطیسی پیڈز کے ساتھ۔

 

وزن: 0,32 کلو گرام

لمبائی 400 ایم ایم، فلینگ کے سوراخ کا فاصلہ 35-290 ایم ایم سٹینڈرڈ سلپ اِن پائیووٹس کے ساتھ جو کہ 13-22 ایم ایم

وزن: 0,35 کلو گرام

تمام آلات کے لیے بھی دستیاب ہے:
سلپ ان پائیووٹس 12-18 ایم ایم
ہُلز* 25-30 ایم ایم
*فلینگ کے 25-30 ایم ایم سوراخوں کے لیے سٹینڈرڈ سلپ اِن پائیووٹس میں پلگ اِن پائپ لگانا ہو گا
 
© Hermann Rosorius Ingenieurbüro GmbH — 2013

  پہلے صفحے پر واپس